Home Blog Page 8

Best 25 Muharram Quotes In Urdu Text | Karbala Muharram Quotes in Urdu | 10 Muharram Quotes in Urdu

Introduction to Muharram

Muharram, the primary month of the Islamic calendar, may be exceptionally critical to Muslims all over the world. It marks the start of the Islamic Modern Year and could be a period for reflection, contemplation, and profound otherworldly association. The tenth day of Muharram, or Ashura, commemorates the martyrdom of Imam Hussain, the grandson of the Prophet Muhammad, in the Fight of Karbala. This occasion could be a turning point in Islamic history since it symbolizes the battle against bad form and the significance of staying up for what one accepts.

Understanding Muharram Quotes

The sayings, contemplations, and messages included in the collection of Muharram quotations encapsulate the spirit of this holy month. These quotes may provide Muslims comfort, inspiration, and spiritual guidance. They catalyze reflection and constantly remind Imam Hussain and his followers of the costs paid.

Types of Muharram Quotes

Muharram quotations are available in various formats, each with a distinct function. Inspirational sayings inspire and encourage us while serving as a reminder of Imam Hussain’s tenacity and grit. Reflective quotations encourage us to aim for personal development by provoking introspection about our deeds and convictions. Spiritual quotations help us on our spiritual path by fostering a connection with the divine and providing consolation.

آنکھوں کے ساحلوں پہ ہے اشکوں کا اک ہجوم

 شاید غم حسینؓ کا موسم قریب ہے

Ankhon ke sahilon pe hai ashkon ka aik hajoom

Shayad gham Hussain RA ka Mosam qareeb hai

سجدے میں سر جھکا ہوا نیزے پہ سر بلند 

اقرار بھی کمال ہے انکار بھی کمال

Sajde mai sar jhoka hua neze pe sar buland

Iqrar bhi kamal hai inkaar bhi kamal

زندگی میں جب کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو

تو ڈٹ جاؤ حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے انکار کی طرح

Zindagi mai jab kabhi zameer ke sode ki bat ho

Tuo dat jao Hussain RA Ke Inkaar ki tarah

مٹی میں مل گئے ہیں ارادے یزید کے 

لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حُسینؓ کا

Mitti mai mil gaye hai irade yazeed ke

Lehra raha hai aaj bhi parcham Hussain RA ka

ظالم کو ظالم کہنا حسینیت 

اور ظلم کو چھپانا یزیدیت ہے

Zalim ko zalim kehna hasseniyat 

Aur  zalim ko chuphana yazedeyat hai

جتنا بڑا امتحان تھا

اتنا ہی بڑا خاندان منتخب ہوا تھا

کربلا کے شہدا کو کروڑوں سلام

Jitna bara imtihan tha

Itna hi bara khandan muntakhab hua tha

Karbla ke shuhada ko kararo salaam

اسلامی سال شروع بھی قربانی سے

 اور ختم بھی قربانی پر ہوتا ہے

Islami saal shoro bhi qurbani se

Aur khatam bhi qurbani par hota hai

ایک پل کی تھی بس حکومت یزید کی 

صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا ہے

Aik pal ki thi bas hakomat yazeed ki

Sadya Hossain ki hai zamana hussain ka hai

 

جنگ میں بھی سجدہ قضا نہ ہوا 

ایسی تھی حسین کی عبادتیں

Jang mai bhi sajda kaza na hua

Aisi thi hussain ki ibadatain

سجدے تو سب نے کیے تیرا نیا انداز ہے اے حسین 

تو نے وہ سجدہ کیا جس پر رب کو بھی ناز ہے

Sejde tuo sab ne kiye tera niya andaz hai Ae hussain 

Tuo ne woh sajda kiya jis par rab ko bhi naz hai

تو نے صداقتوں کا نہ سودا کیا حسین

باطل کے دل میں رہ گئی حسرت خرید کی

Tuo ne sadaqato ka na soda kiya hussain ra

Bilkul ke dil mai reh gayi hasrat khareed ki

 

اتنی تو روشنی سورج نا کر سکا 

جتنا اجالا آج ہے نام حضرت امام حسینؓ سے

Itni tuo roshni soraj na kar saka

Jitna ujala aaj hai nam hazrat Hussain Ra se

جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا

اپنے ناناﷺ کا وعدہ وفا کر دیا

سب کچھ امت کے خاطر فدا کر دیا 

گھر کا گھر سب سپرد خدا کر دیا 

اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام

میرے حسین تجھے سلام

Jis ne haq karbala mai ada kar diya

Apne Nana SAW ka wadah wafa kar diya

Sab kuch umat ke khatir fida kar diya

Ghar ka ghar sab supard khuda kar diya

Uss hussain ibne haider pe lakhon salaam

Mere hussain tujhe salaam

کربلا آج بھی کردار کا آئینہ ہے

ایسے ہوتے ہیں محمد ﷺ کے گھرانے والے

Karbala aaj bhi kirdar ka ayeena hai

Aise hote hai Muhammad SAW ke gharane wale

‏کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے

 شہیدوں کا

وہاں پر شکر کرتے تھے جہاں پر 

صبر مشکل تھا

Kamal ka hosla tha karbala ke shahedo ka

Waha par shokar karte the jahan par sabar mushkil tha

غرور ٹوٹ گیا کوئی مرتبہ نہ ملا

ستم کے بعد بھی کچھ حاصل جفا نہ ملا 

سر حسین ملا یزید کو لیکن 

شکست یہ ہے کہ پھر بھی جھکا ہوا نہ ملا

Gharor tot gaya koi martaba na mila 

Sitam ke bad bhi kuch hasil jafa na mila

Sar hussain mila yazeed ko likin

Shikast yeh hai keh phir bhi jhoka hua na mila

ان موسموں کو تم کتنا جانتے ہو

یہ ہوائیں کربلا کو چومنے آتی ہیں

اک پیاسا تھا جو چلا گیا 

یہ بادل اسے ڈھونڈنے آتے ہیں

Inn mosmon ko tum kitna chahte ho

Yeh hawaye karbala ko chomne ati hai

Sik pyasa tha jo chala gaya 

Yeh badil usse dhondne ate hai

نانا نبیوں کا سردار

بابا ولیوں کا سردار

اماں خاتون جنت

خود جنت کے نوجوانوں کے سردار 

واہ حسینؓ تیری عظمت کو سلام⁦

Nana nabiyon ka sardaar

Baba waliyon ka sardar

Ama khaton jannat 

Khod jannat ke nojawano ke sardaar

Wah hussain ra teri azmat ko salam

‏شہادت کے وقت بھی چھوڑی نہیں نماز 

اے موت تو بھی دیکھ لے عبادت حسینؓ کی

Shahadat ke waqt bhi chori nahi namaz

Ae mout tuo bhi dekh le ibadat hussain ra ki

محرم ایک ایسی کہانی ہے

جو صرف حسین کے چاہنے والے ہی جانتے ہیں

Muharram aik aisi kahani hai

Jo sirf hussain ke chahne wale hi jante hai

نہ یزید کی وہ جفا رہی

 نہ شمر کا وہ ستم رہا

 جو رہا تو نام حسین کا 

جسے زندہ رکھتی ہے کربلا

Na yazeed ki woh jafa rahi

Na shamar ka wo sitam raha 

Jo raha tuo naam hussain ka

Jese zinda rakhti hai karbala

muharram quotes

انداز بندگی ہے نرالا حسینؓ کا

سجدوں میں لاجواب ہےسجدہ حسینؓ کا

Andaz bandagi hai nirala hussain ra ka

Sijdon mai la jawab hai sijda hussain ra ka

muharram quotes

کون کہتا ہے پانی کو ترستے تھے حسینؓ 

ان کے ہونٹوں کو ترستا رہا پیاسا پانی

Kon kehta hai pani ko taraste the hussain ra

Unn ke honto ko tarasta raha pyasa pani

muharram quotes

حضرت امام حسنؓ نے فرمایا کہ 

جب جسم موت کے لیے ہے

 تو اللہ تعالی کی راہ میں شہید 

ہونا سب سے بہتر ہے

Hazrat imam hasan ra ne farmaya keh

Jab jism mout kiliye hai

Tuo Allah Tala ki rah mai shaheed

Hona sab se behtar hai

 

muharram
muharram quotes

عشق اگر انتہا پر آ جائے تو

سر نیزے پہ اور قرآن لبوں پہ آجاتاہے

Ishq agar intiha par ajay tuo

Sar neze pe aur Quran labon pe ajata hai

Farishton Ki Dunia

فرشتے اللہ تعالیٰ کی نورانی مخلوق ہیں۔ جنہیں ان کی اصلی شکل و صورت میں دیکھنا انبیاء کرام علیہ الصلاۃ والسلام کے علاوہ کسی اور کے لیے ممکن نہیں۔

یہی وجہ ہے کہ ہمارے اردگرد لاتعداد فرشتے اپنے کاموں میں مصروف ہیں۔ مگر ہمیں وہ دکھائی نہیں دیتے۔ اگر وہ انسانی شکل اختیار کر کے ہمارے سامنے آئیں۔ تو پھر انہیں دیکھنا ممکن ہے۔ انسان کی نسبت فرشتے عظیم مخلوق ہیں۔ اور ان میں بھی چھوٹے ہیں اور بعض بڑے ہیں۔

فرشتوں کے پر

فرشتوں میں بعض کے دو دو پر ہیں۔ اور بعض کے چھ چھ سو پر ہیں۔ قرآن کریم میں ارشاد پاک ہے کہ اللہ تعالی ہی کے لیے تمام تعریفیں ہیں۔ جو آسمان اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے۔ اور دو دو تین تین چار چار پروں والے فرشتوں کا اپنا قاصد (پیغمبر) بنانے والا ہے۔

بعض روایات کے مطابق جبرائیل امین علیہ السلام کے چھ سو پر دیکھے گئے ہیں۔ اور ہر پر نے آسمان کو گھیر رکھا تھا۔ ان کے پروں سے مختلف رنگ اور قیمتی موتی بکھر رہے تھے۔

فرشتوں کی قد و قامت

وہ فرشتے جنہوں نے عرش اٹھا رکھا ہے۔ ان کے قد و قامت کے بارے میں سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عرش کو اٹھانے والے فرشتوں میں سے ایک فرشتے کے بارے میں مجھے یہ بتانے کی اجازت دی گئی ہے۔

جس کے پاؤںسب سے نچلی ساتویں زمین میں ہیں اور اس کے کندھوں پر عرش ہے۔ اس کے دونوں کانوں اور کندھوں کے درمیان اتنی دوری ہے کہ اسے طے کرنے کے لیے پرندے کو سات سو سال کی پرواز چاہیے۔ وہ فرشتہ کہتا ہے یا اللہ تو پاک ہے جہاں بھی ہے اور جہاں بھی ہو۔

فرشتوں کی ضروریات

اللہ تعالی نے فرشتوں میں شادی بیاہ کی حاجت نہیں رکھی۔ اس طرح انہیں کھانے پینے سے بھی بے نیاز کر دیا ہے۔ اس کی وضاحت قرآن مجید میں مذکور سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے اس واقعے سے ہوتی ہے۔ جس میں ہے کہ ابراہیم علیہ السلام کے پاس فرشتے آئے۔ تو آپ علیہ السلام ان کے لیے فورا گوشت لے کر آئے۔ مگر انہوں نے اسے تناول نہیں کیا۔

اللہ تعالی نے فرشتوں کو بیماری، سستی، کاہلی، دکھ، تکلیف، تھکاوٹ اور اکتاہٹ وغیرہ سے محفوظ رکھا ہے۔ وہ دن رات فقط اللہ کی اطاعت میں اپنے کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔

 

 

قرآن مجید میں بیان ہوا کہ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے۔ اسی اللہ کا ہے اور جتنے اس کے پاس فرشتے ہیں وہ اس کی عبادت سے نہ سرکشی کرتے ہیں اور نہ تھکتے ہیں۔ وہ دن رات اللہ کی تسبیح بیان کرتے ہیں۔ اور ذرا سی بھی سستی نہیں کرتے۔

فرشتے تقریبا عام طور پر آسمانوں میں رہتے ہیں۔ جو صرف اللہ کے حکم سے مختلف کاموں کے لیے زمین پر اترتے ہیں اور پھر واپس آسمان پر چلے جاتے ہیں۔ قرآن مجید میں ایک اور مقام پر خود فرشتوں کی یہ بات مذکور ہے۔ “ہم تیرے رب کے حکم کے بغیر نہیں اترتے”۔

فرشتوں کی تعداد

فرشتوں کی تعداد کتنی ہے اس کے بارے میں کوئی تفصیل نہیں ملتی۔ کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے تیرے رب کے لشکروں کو اس کے سوا اور کوئی نہیں جانتا۔ بعض احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ فرشتوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ بلکہ اندازہ ہوتا ہے کہ انسانوں اور جنوں سے بھی ان کی تعداد زیادہ ہے۔

سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آسمانوں میں کہیں چار انگلیاں جگہ بھی ایسی نہیں جہاں کوئی نہ کوئی فرشتہ سجدہ ریز نہ ہو۔

 

 

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت کے روز جہنم کو اس حال میں لایا جائے گا کہ اس کی ستر لگامیں ہوں گی اور ہر لگام کے ساتھ ستر ہزار فرشتے ہوں گے۔ جو اسے کھینچ کر لا رہے ہوں گے۔

فرشتوں کی ایک اہم خاصیت

فرشتوں کی ایک اہم خاصیت یہ بھی ہے کہ وہ اللہ تعالی کے حکم سے اپنی شکل و صورت کے علاوہ کوئی اور صورت بھی اختیار کر سکتے ہیں۔ یہ صورت کسی ایسے انسان کی بھی ہو سکتی ہے۔ جسے دیکھنے والے پہچان لیں۔

انسانوں کے علاوہ کسی اور جاندار کی صورت اختیار کرنے کی فرشتوں کو طاقت ہے یا نہیں۔ اس کے بارے میں قرآن و سنت میں کوئی صراحت یا ذکر نہیں ملتا۔ البتہ ان کی انسانی شکل اختیار کرنے کے واقعات ضرور ملتے ہیں۔ جن سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ فرشتے اللہ تعالی کے حکم سے دیگر شکلیں بھی اختیار کر سکتے ہیں۔

 

 

سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے پاس فرشتے انسانی شکل میں آئے اور ابراہیم علیہ السلام ان فرشتوں کو پہچان نہ پائے۔ پھر فرشتوں کے بتانے پر آپ علیہ السلام کو معلوم ہوا کہ یہ انسان نہیں ہیں بلکہ فرشتے ہیں۔

 

 

سیدہ مریم علیہ السلام کے پاس جبرائیل امین علیہ السلام انسانی شکل میں تشریف لائے تھے۔ اور جبریل امین علیہ السلام سوائے دو مرتبہ کے ہر مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس انسانی شکل میں تشریف لائے۔

فرشتوں کی طاقت

اللہ تعالی نے فرشتوں کو انسانوں اور جنوں سے کئی گنا زیادہ قوت و طاقت عطا کر رکھی ہے۔ حضور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب طائف کے مقام پر وہاں کے لوگوں کو اسلام کی دعوت پیش کی۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر وہاں کے لوگوں نے ظلم و جبر کی انتہا کر دی اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لہو لہان کر دیا۔

تو اس مقام پر سیدنا جبرائیل امین علیہ السلام تشریف لائے۔ انہوں نے آواز دی اور کہا کہ اللہ تعالی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں آپ کی قوم کی باتیں سن چکا ہے۔ جو انہوں نے آپ کے خلاف اقدام کیا۔ وہ بھی دیکھ چکا ہے۔ آپ کے پاس اللہ تعالی نے پہاڑوں کا فرشتہ بھیجا ہے۔ آپ ان لوگوں کے بارے میں جو چاہیں۔ اس فرشتے کو حکم دیں۔

اس کے بعد پہاڑوں کا فرشتہ مخاطب ہوا اس نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا۔ پھر عرض کی اے اللہ کے رسول آپ جو حکم دیں گے۔ میں اس کی تعمیل کروں گا۔ اگر آپ چاہیں تو میں دونوں طرف کے پہاڑوں کو ان پر لا کر ملا دوں۔ جن سے یہ پس جائیں گے۔

اسی طرح جبرائیل امین علیہ السلام کی قوت و طاقت کے بارے میں قرآن مجید میں ہے۔ انہیں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو زبردست طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے جو زور آور ہے۔

فرشتوں کا نظم وضبط

فرشتے اپنے ہر کام میں نظم و ضبط کی پابندی کرتے ہیں۔ جس میں کسی قسم کی کمی بیشی یا سستی اور کاہلی وغیرہ کا مظاہرہ نہیں کرتے۔ جن فرشتوں کی جب اور جہاں ڈیوٹی شروع ہوتی ہے۔ وہ اس وقت وہاں پہنچ جاتے ہیں اور اسے احسن طریقے سے سر انجام دیتے ہیں۔

فرشتوں کی موت

جس طرح انسانوں کی پیدائش اور موت کے مختلف مراحل ہوتے ہیں۔ فرشتوں کے لیے یہ مراحل نہیں ہیں یعنی دنیا میں نئے انسان پیدا ہوتے ہیں اور پہلے موجود انسان فوت ہوتے رہتے ہیں۔ لیکن اس کے برعکس جب اللہ تعالی نے فرشتوں کو پیدا کیا ہے۔ تب سے وہ زندہ ہیں اور قیامت قائم ہونے تک جب تک اللہ پاک چاہیں گے وہ زندہ رہیں گے۔

تب تک اللہ تعالی کی طرف سے انہیں جو ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔ انہیں احسن طریقے سے وہ پورا کرتے رہیں گے۔ لیکن جب قیامت آئے گی۔ تو یہ فرشتے بھی موت سے دوچار ہوں گے۔ پھر ایک ایسا وقت آئے گا جب کائنات میں اللہ تعالی کے علاوہ کوئی چیز زندہ نہ رہے گی۔

 

 

اسی صورتحال کو قرآن مجید میں اس طرح بیان کیا گیا ہے۔ زمین پر جو ہیں سب فنا ہونے والے ہیں۔ صرف تیرے رب کی ذات جو عظمت اور عزت والی ہے۔ وہی باقی رہ جائے گی۔ اسی طرح ایک اور مقام پر ارشاد ہواکہ ہر نفس کو مرنا ہے۔

Best 30 Islamic Quotes In Urdu Text | Islamic Dp quotes | Heart Touching Islamic quotes

Islamic quotes hold a special place in the hearts of Muslims around the world. Islam’s core values—faith, patience, gratitude, and compassion—are reflected in these quotes, which are more than just sayings; they are the divine wisdom that leads Muslims on the path of righteousness. Islamic quotes are an invaluable source of guidance, providing clarity and direction in both happy and difficult times.

**Quotations from Islam: An Inspirational and Guidant Source**

Islamic quotations are profound statements of knowledge and instruction taken from the Quran, the Hadith (sayings of the Prophet Muhammad), and the writings of esteemed Islamic scholars. They provide insightful perspectives on morality, religion, and daily living, encouraging Muslims everywhere to live virtuously, patiently, and with compassion. These classic sayings may bring you a positive outlook on life’s obstacles and elevate your spirits, whether seeking solace, inspiration, or spiritual enlightenment. Browse our selection and let these lovely phrases speak directly to your heart and spirit.

اللہ بہتر کرے گا

لیکن اگر اللہ نے بہتر نہ کیا تو

امان رکھو اللہ بہترین کرے گا

Allah behtar karega.

Lekin agar Allah ne behtar nahin kiya to,

Aman rakho, Allah behtareen karega.

جب ساری دنیا موقع دیتی ہے تو

اس وقت بھی اللہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے

Jab saari duniya mauqa deti hai to,

Us waqt bhi Allah aap ke saath hota hai.

جس کا بھروسہ اللہ ہو ان کی منزل کامیابی ہے

Jis ka bharosa Allah ho, un ki manzil kaamyaabi hai.

ٹھوکر بھی انہی کو لگتی ہے

جن کو رب نےتھامنا ہوتا ہے

Thokar bhi unhein lagti hai

Jin ko Rabb ne thaam liya hota hai.

میرے کردار پہ کوئی داغ نہ لگنے دینا

میری بس اتنی سی التجا ہے تجھ سے یارب

Mere kirdar pe koi daagh nahin lagne dena,

Meri bas itni si iltija hai tujh se ya Rab.

لقد خلقن ا الانسان فی احسن تقویم

بے شک ہم نے آدمی کو اچھی صورت میں پیدا کیا

Laqad khalaqna al-insana fee ahsani taqwim,

Be shak hum ne aadmi ko achhi soorat mein paida kiya.

islamic quotes

تقدیر کے لکھنے پہ اتنا شکوہ نہ کیا کر اے ابن آدم

تو اتنا عقلمند نہیں جو خدا کے ارادے سمجھ سکے

Taqdeer ke likhne pe itna shikwa na kiya kar ae ibn-e-adam,

Tu itna aqalmand nahin jo Khuda ke iraade samajh sake.

islamic quotes

اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ

بے شک

مشکل کے ساتھ آسانی ہے

‘Inna ma’al usri yusra’

Be shak,

Mushkil ke saath aasani hai

جب واسطے اور راستے

اللہ سے جڑ جائیں تو

دل نہیں ٹوٹا کرتے

Jab wasitay aur raaste

Allah se jur jaayein to

Dil nahin toot’ta karte

دل اسی سے لگاؤ جس نے دل بنایا ہے

Dil usi se lagaao jis ne dil banaya hai.”

 

مسلمان وہ ہے جو اللہ کو مانے

مومن وہ ہے جو اللہ کی مانے

“Muslim woh hai jo Allah ko maane.

Momin woh hai jo Allah ki maane.

مومن کی زندگی میں کاش نہین ہوتا

صرف کن فیاکن پر یقین ہوتا ہے

Momin ki zindagi mein kaash nahin hota,

Sirf Qana’at par yaqeen hota hai

ناراض ہو کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتا

اللہ کی ناراضگی بھی کتنی پیاری ہے

Naraz ho kar bhi saath nahin chhodta,

Allah ki narazgi bhi kitni pyaari hai.

یہ دنیا تمہیں کیا دے گی ؟؟

جس نے حسین کو پانی تک نہ دیا

Yeh duniya tumhe kya degi?

Jis ne Hussain ko paani tak nahin diya.

نصیب کیسا بھی ہونماز اور قرآن سے مدد لے کر

الله سے جو مانگو، ضرور ملتا ہے-

Naseeb kaisa bhi ho, namaaz aur Qur’an se madad lekar,

Allah se jo maango, zaroor milta hai.

جب ساری دنیا منہ پھیر لیتی ہے

تو اس وقت بھی الله آپکے ساتھ ہوتا ہے

Jab saari duniya moun pher leti hai,

To us waqt bhi Allah aapke saath hota hai.

اللہ جو کرتا ہے اچھے کے لیے کرتا ہے

تم نہیں جانتے مگر وہ خوب جانتا ہے

Allah jo karta hai, achhay ke liye karta hai,

Tum nahin jaante magar woh Khuda jaanta hai

اللہ ماضی دیکھ کر نہیں تڑپ دیکھ کر عطا کرتا ہے

Allah maazi dekh kar nahin tarap dekh kar ata karta hai,

 

islamic quotes

اے خدا مجھے کو تو عطا کر دے ایسی دولت

میں جہاں بھی رہو کردار سے خوشبو آئے

Ae Khuda mujhe koi aisi daulat ata kar de,

Main jahan bhi rahoon, kirdaar se khushboo aaye.”

islamic quotes

اللہ سے گفتگو کی عادت ہو جائے

تو سجدہ کیے بغیر سکون نہیں آتا

“Allah se guftagu ki aadat ho jaaye,

To sajda kiye baghair sukoon nahin aata

علم اپنے رب کو سمجھنے کا نام ہے

باقی سب تو رزق کمانے کا فن ہے

Ilm apne Rab ko samajhne ka naam hai,

Baaki sab to rozi kamaane ka fun hai.

islamic quotes

اگر تم کسی چیز پر صبر کرنا چاہتے ہو

تو مرنے سے پہلے خود کو مردہ سمجھو۔

Agar tum kisi cheez par sabr karna chahte ho,

To marnay se pehle khud ko murda samjho.

islamic quotes

یا اللہ میرا ساتھی وہ ہو جس کی

صحبت مجھے تیرے قریب کرے۔

Ya Allah mera saathi woh ho jiska,

Suhbat mujhe tere qareeb karay.

کسی دوسرے کی لیے

اپنے حصے کی خوشیاں قربان

کر دینا یہ بھی انسانیت کی انتہاہے

Kisi dosray ke liye

apne hisay ki khushiyan qurbaan kar dena,

Yeh bhi insaniyat ki inteha hai.

گندگی دیکھنے والوں کی نظر میں ہوتی ہےورنہ کوڑا کرکٹ

چن نے والوں کوروٹی اُس میں بھی نظر آرہی ہوتی ہے

Gandagi dekhne walon ki nazar mein hoti hai,Warna kora cricket

chun ne walon ko roti us mein bhi nazar aati hai

تم جس کو ڈپریشن کہتے ہو وہ۔۔۔

تمہارے نماز نہ پڑھنے کا نتیجہ ہے

Tum jis ko depression kehte ho wo…

Tumhare namaz na parhne ka natija hai.

islamic quotes

سوچ اگر خوبصورت ہو تو اللہ تعالی

تقدیریں بھی بدل دیتا ہے ۔۔۔

Soch agar khubsurat ho to Allah Ta’ala…

Taqaderain bhi badal deta hai.

islamic quotes

کچھ سجدے بس اللہ کو پانے

کے لیے کیے جاتے ہی

Kuch sajday bas Allah ko pane

ke liye kiye jate hain.

islamic quotes
islamic quotes

اگر التجائیں رد ہونی ہوتی تو اللہ یہ ۔۔۔۔

کبھی نہ فرماتا کہ مجھ سے مانگو میں دوں گا

Agar at-tija’at (duayein) rad honi hoti to Allah yeh…

Kabhi nah farmaata ke mujh se mango, main doonga.”

islamic quotes

میں نے کہا تھک چکا ہوں

جواب آیا: لا تقن طوا من رحمۃ اللہ

اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو ہو

Main ne kaha thak chuka hoon.

Jawab aaya: ‘La taqnatu min rahmatillah’

Allah ki rahmat se naumeed na ho.

Best 25 Hazrat Ali(R.A) Quotes In Urdu | Aqwal Zareen In Urdu | Islamic Quotes in Urdu Text 

Hazrat Ali (R.A) placed great value on true friendship. He believed that a true friend is a priceless treasure and that friendship is based on mutual respect and trust.

Hazrat Ali (R.A) preached love for all humanity. He believed that love and compassion are essential for fostering harmony and understanding among people.

Prominent for his profound knowledge and perceptive remarks that have inspired millions throughout history, Hazrat Ali (R.A.) is the son-in-law and cousin of Prophet Muhammad (PBUH). He offers ageless advice for both spiritual and human development in his sayings, which touch on a variety of life topics like wisdom, justice, patience, and morality. The sayings of Hazrat Ali (R.A.) are a veritable treasure mine of wisdom and consolation, whether you’re seeking direction in leadership, encouragement in trying circumstances, or a gentle reminder of the need of humility and compassion. His words have a deep emotional resonance and serve as a daily reminder of the eternal qualities of faith, honesty, and love.

hazrat ali

کسی انسان کو دکھ دینا اتنا ہی آسان ہے

 جتنا سمندر میں پتھر پھینکنا

مگر یہ کوئی نہیں جانتا کہ

 وہ پتھر کتنا گہرائی میں جائے گا

Kisi insan ko dukh dena itna hi asan h

 jitna samnder main pathar phenkna

magar ye koi nhi janta key

wo pathar kitna gehraai main jaye ga

hazrat ali

شب کی تاریکیوں میں جب اللہ کے سامنے

 بیٹھو تو بچوں کا طریقہ اپنا لو بچہ روتا ہے

 اور آخر میں اپنی مراد پا کر ہی رہتا ہے

Shab ki tarekiyon main jab Allah k samny betho

to bachon ka tareeqa apna lo bcha rota hy

 aur akhir main apni muraad pa kr hi rehta hay

تکلیف میں سجدہ کرنا اور پھر تکلیف کو

 دنیا والوں سے چھپانا،اللہ والوں کی صفت ہے

Taqleef main sajda karna aur phir taqleef ko

Duniya walon sey chupana,allah walon ki sift hy

جو دیر سے ملتا ہے

 وہ دور تک چلتا ہے

Jo der sy milta hy

Wo door tak chalta hay

جب تم ناممکن حالات میں بھی اللہ کا در نہیں چھوڑتے

تب وہ تمہیں اپنے معجزات سے نوازتا ہے

Jb tum na mumkin halaat main b Allah ka dar nhi chorty

Tab wo tumhain apny mujazat sey nawazta hay

جب اللہ سے مانگ لو تو دل میں نہ ملنے کا ڈر نہ رکھو

کیونکہ اللہ اٹھے ہوئے ہاتھوں کی لاج رکھتا ہے

Jab Allah sy mang lo to dil main na milny ka khof na rkho

Kiun key Allah uthy huy hathon ki laaj rkhta hay

جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو توبہ کرو

کیونکہ انسان کے گناہ اسے بے چین رکھتے ہیں

Jab sakoon ki kami mehsos kro to toba kro

Kiun k insan k gunnah isy bechain rkhty hain

جب کوئی امید نہ ہو تب

 زیادہ یقین سے مانگو

کیونکہ معجزے اللہ کی شان ہیں

Jab koi umeed na ho tab

Zyada yaqeen sy mango

Kiun k mojazy Allah ki shan hain

جو دل دوسروں کی تکلیف دیکھ کر

 بے چین ہو جائے تو جان لینا

کہ اس دل میں اللہ رہتا ہے

Jo dil dusron ki taqleef dekh kar

 bechain ho jaye to samaj lena

k is dil main Allah rehta hy

تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے بچاتا ہے

اور تجربہ غلط فیصلے سے ہی آتا ہے

Tajarba insan ko ghlat fesly sy bachata hay

Aur tajarba ghlat fesly sy hi ata hy

دعائیں وقت لیتی ہیں

 مگر قبولیت سے پہلے

تمہارا صبر آزماتی ہیں

Duaain waqat leti hain

Magar qaboliet sy phly

Tumhara sabar azamati hain

hazrat ali

تہجد کے وقت اگر آنکھ کھل جائے تو

سمجھ لینا کہ بلاوا عرش سے آیا ہے

Tahajjut k waqat agr aankh khul jaye to

Smajh lena k bulawa arsh sy aya hy

بھروسہ صرف رب کی ذات پر رکھو

لوگ توڑ جاتے ہیں یا چھوڑ جاتے ہیں

Bharoosa srf rab ki zaat pr rkho

Loog tor jaty hain ya chor jaty hain

عبادت کوئی دلیل نہیں

معاملات سے پتہ چلتا ہے کہ

 خدا کا خوف ہے کہ نہیں

Ibadat koi daleel nhi

Mamlaat sy pata chalta hy k

Khuda ka khof hy k nhi

تین لوگ ہمیشہ پریشان رہتے ہیں

مددگار، وفادار اور دل کے صاف

Ten loog hamesha pareshan rehty hain

Madadgar,wafadar aur dil key saaf

hazrat ali

تم کو فضول اور ناجائز کاموں سے

وہی روکے گا جسے تم سے محبت ہوگی

Tum ko fazool r najaiz kamon sy

Wohi roky ga jisy tum sy muhabbat hogi

زندگی میں دو لوگوں پر تبصرہ نہ کرو

جن کو چن لو اور جن کو چھوڑ دو

Zindagi main do logo par tabsara na kro

Jin ko chun lo aur jin ko chor do

بہترین انسان وہ ہے جس کی

 جوانی اللہ کی عبادت میں گزرے

Behtareen insan wo hy jis ki

Jwani allah ki ibadat main guzrey

عزت اوررزق،دینا شروع کر دو

 آنا خود ہی شروع ہو جائے گا

Izzat aur rizaq,dena shuru kr do

Aana khud hi shuru ho jaye ga

کسی کو دکھ مت پہنچانا

کیونکہ ہرعمل لوٹ کر آتا ہے

Kisi ko dukh mat ponchana

Kiun k har amal lot kar ata hy

hazrat ali

ہر شخص اپنے جیسے ہی کی طرف مائل ہوتا ہے

Har shakhs apny jesy hi ki taraf maayl hota hy

جب کچھ نہ ہو،صبر کرو

جب سب کچھ ہو،قدر کرو

Jab kuch na ho,sabar kro

Jab sb kuch ho,qadar kro

hazrat ali

دل بڑا ہونا چاہئیے

 دینے والی ذات اللہ کی ہے

Dil bara hona chahiye

Deny wali zaat Allah ki hay

hazrat ali

اگر کوئی تم سے ناراض ہے اور اسے اس بات پر غرور ہے

کہ تم اسے منا لو گے،تو اس کے غرور کو ٹوٹنے مت دینا

Agr koi tum sy naraz hay aur isy is bat par ghroor hy

K tum isy mana lo gy,to is k ghroor ko totny mat dena

hazrat ali
hazrat ali

خاموشی اختیار کر لو مگر کسی سے شکوہ نہ کرو

۔جب عزت نہ ملے تو کنارہ کر لو

Khamoshi ikhtyar kar lo magar kisi sy shikwa na kro

Jab izzat na mily to kinara kr lo

Top 30 Best Life Quotes in Urdu | Urdu Quotes | Poetry in Urdu Quotes – TKQuotes

“Life Quotes” are perceptive and provocative sayings that encapsulate the core of the experiences, difficulties, and pleasures of life. These quotations frequently provide insight, motivation, and inspiration, inspiring readers to consider their own lives and discover significance in the small things in life. They can originate from many places, such as well-known people, books, philosophy, and ordinary observations. They are frequently shared to cheer people up, offer consolation, or encourage introspection about life’s path.

“Urdu Life Quotes” are beautifully crafted expressions that encapsulate the essence of life’s experiences, emotions, and wisdom in the elegant Urdu language.

Urdu life quotes provide a poignant and profound message. This is the reason why the greatest Urdu quotes and life quotes make sense to us.

احسان کی خوبی یہ ہے کہ اسے جتایا نہ جائے

Ehsaan Ki Khoobi Yeh Hai K Usse Jitaya Na Jaye

This image has an empty alt attribute; its file name is wwwww.TKQuotes.comeading-2.jpg

سانپ سو سال بعد انسان بن جاتا ہے

اور انسان کو جب موقع ملتا ہے سانپ

بن جاتا ہے

Saanp So Saal Bad Insan Ban Jata Hai

Aur Insan Ko Jab Moka Milta Hai Saanp

Ban Jata Hai

زندگی ایک بار ملتی ہے

سراسر غلط تصور ہے

زندگی تو ہر روز ملتی ہے

دراصل موت صرف ایک بار ملتی ہے

Zindagi Aik Baar Milti Hai

Sara Sar Galt Taswar Hai

Zindagi To Har Roz Milti Hai

Dar Asal Moot Sirf Aik Baar Milti Hai

مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا

مگر ان پر اعتبار کر کے سبق

ضرور مل جاتا ہے

Mujhe Logo Ko Parhna Nahi Aata

Magar Un Par Aitbar Kar K Sabaq

Zaror Mil Jata Hai

 

جس نے سُکھ میں شکر ادا کیا

اُس نے دکھ میں ربّ کو بہت قریب پایا

Jis Ne Sukh Main Shukar Aada Kia

Us Ne Dukh Main Rabb Ko Bohat Qareeb Paya

کبھی زندگی ایک پل میں گزر جاتی ہے

کبھی زندگی کا ایک پل نہیں گزرتا

Kabhi Zindagi Aik Pal Main Guzar Jati Hai

Kabhi Zindagi Ka Aik Pal Nahi Guzarta

پوری دنیا میں صرف ایک ہی شخص ہے

جو

آپ کی زندگی کو بدل سکتا ہے

اور وہ آپ خود ہیں

Poori Dunya Main Sirf Aik He Shakas Hai

Jo

Ap Ki Zindagi Ko Badal Sakta Hai

Aur Wo Ap Khud Hain

کچھ لوگ مسکراہٹیں بکھیر کر بھی

یہ احساس نہیں ہونے دیتے کہ

وہ اندر سے مر چکے ہیں

Kuch Log Muskurahten Beekhair Kar Bhi

Yeh Ehsas Nahi Hone Dete K

Wo Andar Se Mar Chuke Hain

آستینوں کو جھاڑ کے دیکھو

آدھا زہر تو اپنوں کا نکلے گا

Asteeno Ko Jhaar Ke Dekho

Aadha Zehar To Apno Ka Nikle Ga

life quotes

جنھیں احسان ہی نا ہو

ان کے ساتھ

کیسے گلے، کیسے شکوے

Jinhen Ehsas He Na Ho

Un Ke Sath

Kaise Gilly, Kaise Shikwy ?

life quotes

انسان غیروں سے ملی عزت

اور اپنوں سے ملی ذلت کبھی نہیں بھولتا

Insan Gairon Se Mili Izzat

Aur Apno Se Mili Zillat Kabhi Nahi Bhoolta

life quotes

آگ لگانے والوں

کو کہاں خبر

رُخ ہواؤں نے بدلہ تو

خاک وہ بھی ہونگے

Aag Lgaane Walon

Ko Kahan Khabar

Rukh Hawaon Ne Badla To

Khaak Wo Bhi Honge

life quotes

فکر میں رہو گے تو خود جلو گے

بے فکر رہو گے تو دنیا جلے گی 

Fikar Main Raho Ge To Khud Jalo Ge

Be-Fikar Raho Ge To Dunya Jale Gi

 

غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر

بات مٹی سے شروع ہو کر مٹی میں جا ملی

Goor Kia Jab Zindagi Ke Falsfon Par

Baat Matti Se Shru Ho Kar Matti Main Ja Mili

زندگی محبت کے بغیر ایسی ہے جیسے

وہ پیڑ جس میں پھول ہوں نہ پھل

Zindagi Muhabat K Bagair Esi Hai Jaise

Wo Pairr Jis Main Phool Hon Na Phal

خواب جن کے اونچے اور مست ہوتے ہیں

امتحان بھی ان کے زبردست ہوتے ہیں

Khuwab Jin Ke Oonchy Aur Masat Hoty Hain

Imtihaan Bhi Un Ke Zabardast Hoty Hain

بے قدری تو ہونی تھی

ہم اس کو میسر جو تھے

Be-Qadari To Honi Thi

Hum Us Ko Mayasar Ju The

 

ہم سب رہتے تو ایک ہی دنیا میں ہیں

لیکن سب کی دنیا الگ الگ ہے

Hum Sab Rehty To Aik He Dunya Main Hain

Lekin Sab Ki Dunya Alag Alag Hai

انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر پتھر

ہوجاتا ہے تو کوئی دل دکھا بھی دے تو برا نہیں لگتا

Insan Jab Zindagi K Imtihano Se Guzar Kar Pathar

Ho Jata Hai To Koi Dil Dukha Bhi De To Bura Nahi Lagta

وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے

جس کا دوبارہ ملنا نہ ممکن ہے

Waqat Gehry Samundar Main Gira Howa Mooti Hai

Jis Ka Dobara Milna Na Mumkin Hai

زندگی کی لڑائی اکیلے ہی لڑنی پڑتی ہے

لوگ صرف تسلی دیتے ہیں ساتھ نہں

Zindagi Ki Larrai Akely He Larni Parti Hai

Log Sirf Tasali Dety Hain Sath Nahi

خود پر یقین ہونا چاہیے

سہارے ہی تو بے سہارا کرتے ہیں

Khud Par Yakeen Hona Chahye

Sahaary He To Be-Bas Karty Hain

کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا

سہنے والے کمال کرتے ہیں

Kehne Walon Ka Kuch Nahi Jata

Sehne Wale Kamal Karte Hain

محبت تو اک احساس ہے

جس سے ہو جائے، بس وہی خاص ہے

Muhabbat To Ek Ehsas Hai

Jis Se Ho Jaye, Bas Wohi Khass Hai

 

عروج ملنے پر انسان خدا نہ بن جائے

اسی لیے خدا نے زوال رکھا ہے

Urooj Milne Par Insan Khuda Na Ban Jaye

Isi Liye Khuda Ne Zawal Rakha Hai

زندگی ہر جینے والے

کے پاس نہیں ہوتی

Zindagi Har Jeeny Wale

Ke Pass Nahi Hoti

life quotes

زندہ رہنا چاہو تو موت قیامت ہے

اور مرنا چاہو تو ” زندگی ” قیامت ہے

Zinda Rehna Chaho To Moot Qayamat Hai

Aur Marna Chaho To ” Zindagi ” Qayamat Hai

life quotes

جو دل کے سچے ہوتے ہیں

وہ اکثر اکیلے ہوتے ہیں

Jo Dil K Sachy Hoty Hain

 Wo Aksar Akely Hoty Hain

life quotes

غصے کے وقت تھوڑا رک جائیں

اور غلطی کے وقت تھوڑا جھک جائیں

زندگی آسان ہو جائے گی

Gusse K Waqat Thora Ruk Jayen

Aur Galti K Waqat Thora Jhuk Jayen

Zindagi Asaan Ho Jaye Gi

life quotes

جن میں تنہا چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں

ایک دن انہی کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں

Jin Main Tanha Chalne K Hoslee Hoty Hain

Aik Din Unhe K Piche Qaafly Hoty Hain

life quotes

زندگی برف کی مانند ہے اس کو اچھے کاموں

میں گزار دو

ورنہ یہ پگھل تو رہی ہے ختم بھی ہوجاۓ گی

zindagi baraf ki manand hai usko achey kamo

mai guzaro

warna ye pighal tuo rahi hai khatam bhi ho jayege